قومی اسمبلی ، زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے قائمہ کمیٹی مایوسی کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے،چوہدری محمد اشرف

بدھ 17 جنوری 2018 15:38

قومی اسمبلی ، زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ قصور میں زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے قائمہ کمیٹی مایوسی کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں چوہدری محمد اشرف نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ زینب کے واقعہ کو دوبارہ رونما ہونے سے بچانے کے لئے قوانین کو موثر بنایا جائے۔ اس مسئلہ میں قائمہ کمیٹی مایوسی کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

متعلقہ عنوان :