رانا ثنا اللہ کے مال روڈ کے قریب واقع سرکاری دفترپر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

بدھ 17 جنوری 2018 15:26

رانا ثنا اللہ کے مال روڈ کے قریب واقع سرکاری دفترپر سکیورٹی کے غیر معمولی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی جلسے کی وجہ سے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے مال روڈ کے قریب واقع سرکاری دفتر کی سکیورٹی کیلئے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے غیر مسلح درجنوں اہلکار وزیر قانون کے سرکاری دفتر کے اندر اور باہر تعینات رہے جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر باہر لگے ہوئے مرکزی دروازے کو مکمل بند رکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :