وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف 24جنوری ‘سا بق وزیر اعظم 27جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ فیصل آباد آئیں گے

بدھ 17 جنوری 2018 14:24

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف 24جنوری ‘سا بق وزیر اعظم 27جنوری کو مریم ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف 24جنوری سا بق وزیر اعظم 27جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ فیصل آباد آئیں گے تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف 24جنوری کو ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے آمد کے فوری بعد وہ جا معہ زرعیہ میں منتخب طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر یں گے اور منتخب ایم این اے این پی ایز سے ملاقات بھی کر یں گے جبکہ سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنے بیٹی مریم نواز کے ہمراہ 27جنوری کو وفاقی وزیر مملکت برا ئے دا خلہ طلال چودہری کی دعوت پر جڑا نوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کر ین گے اس سلسلہ میں جڑانوالہ سٹیڈیم میں جلسہ کے لیے انتظامات شروع کر دیے گئے ۔