چھٹیانوالہ ،چھوٹے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد 20ہزار کے عوض مجھے خاموش کروانے کی دھمکی ،والد کا بیان
بدھ 17 جنوری 2018 13:42
(جاری ہے)
افتخار عرف فوجی علاقے کا با اثر شخص ہے لیکن جب پولیس کو اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے تو پولیس اسے 4دن کا مہمان بنا کر چھوڑ دیتی ہے۔
اعلی حکام واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائیں، ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ آباد حاجی محمد اکرم نے کہا کہ ملزم کتنے بھی بااثر کیوں نہ ہوں قانون سب کیلئے برابر ہے ملزم کو گرفتار کر لیا ہےڈی این اے کے بعد عدالت میں پیش کریں گے۔دوسری جانب جڑانوالہ میں 2 مختلف واقعات میں اوباشوں نے دو کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.