بے روزگاری ختم …عمران ہاشمی کو نئی فلم مل گئی

بدھ 17 جنوری 2018 13:47

بے روزگاری ختم …عمران ہاشمی کو نئی فلم مل گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) بالی وڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی کو نئی فلم مل گئی۔انہیں 'چیٹ انڈیا' میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم ہندوستان کے تعلیمی نظام پر بنائی جائے گی۔ حال ہی میں عمران ہاشمی نے اپنے سماجی رابطہ اکائونٹ پر نئی فلم میں کام کرنے کی خبر سے آگاہ کیا ہے۔ بتایاگیاہے کہ عمران کی نئی فلم ' چیٹ انڈیا' 2019 میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :