مال روڈ پر اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کے باعث چڑیا گھر بھی بند رہا

بدھ 17 جنوری 2018 13:21

مال روڈ پر اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کے باعث چڑیا گھر بھی بند رہا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی جلسے کی وجہ سے بچوں اوربڑوں کی تفریح گاہ چڑیا گھر کو بھی بند رکھا گیا ۔ چڑیا گھر کی بندش سے انتظامیہ کو لاکھوں روپے کانقصان ہوا ۔

متعلقہ عنوان :