ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیا‘ خواجہ سعد رفیق

بدھ 17 جنوری 2018 13:21

ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیا‘ خواجہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیا اور انکے اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :