قبائلی علاقہ جات کے عوام کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘وزیراعظم
بدھ 17 جنوری 2018 13:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کا عمل شروع کیا جا چکا ہے اور اس عمل کو فاٹا کے عوام کی منشاء کے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
فاٹا انضمام پر بات چیت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ فاٹا اصلاحات اور انضمام کے عمل کو مرحلہ وار طریقے سے سرانجام دیا جائے تاکہ اس عمل سے منسلک ایشوز اورمسائل کا بھی ساتھ ساتھ حل نکالا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام کو قومی دھارے میں لانے کے لئے ضروری ہے کہ وہاں تعمیر و ترقی کے عمل کو فروغ دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت قبائلی علاقہ جات میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح تعلیم، صحت، روزگار کے مواقع اوردیگر سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔وفد کے اراکین نے فاٹامیں اصلاحات کے عمل کو شروع کرنے اورقبائلی علاقہ جات پر سالہا سال سے مسلط کالے قانون کے خاتمے کے سلسلے میں عملی اقدامات کرنے پر وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.