اداکارہ پائل خان نے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی

بدھ 17 جنوری 2018 11:53

اداکارہ پائل خان نے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) اسٹیج کی معروف اداکارہ پائل خان نے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اداکارہ پائل خان کو ملتان کے ڈرامہ پروڈیوسر نے جمعہ سے شروع ہونے والے اپنے اسٹیج ڈرامہ میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ شالیمار تھیٹر میں ہونے والے ڈرامہ میں کام کررہی ہیں جس کی وجہ سے ان کے پاس ملتان میں ڈرامہ کرنے کیلئے وقت نہیں مگر جو نہی لاہور میں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ سے فرصت ملی تو اپنے پرستارون کی خوشی کے لئے ضرور ملتان میں ڈرماہ کروں گی ۔

متعلقہ عنوان :