پاکستان پر مشترکہ سرجیکل اسٹرائیک، بھارت اور اسرائیل کے خوفناک منصوبہ کا انکشاف
بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کرخفیہ دفاعی اور جاسوسی نظام کے تحت پاکستان کے سرحدی خلاف ورزیاں اور سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہاہے،حنیف طیب
منگل 16 جنوری 2018 23:08
(جاری ہے)
بھارت اسرائیل کے ساتھ مل کرخفیہ دفاعی اور جاسوسی نظام کے تحت پاکستان کے سرحدی خلاف ورزیاں اور سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہاہے۔رہنماؤںنے کہاکہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے ،پاکستان ایٹمی صلاحیت رکھنے والاملک ہے وہ ہرصورت میں اپنے ملک کادفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتاہے ،اور افواج پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کوناکام بنانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور پوری پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع اور سالمیت کے لئے اپنی افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ سیسہ پلائی ہوئی دیوارکی طرح کھڑی ہے۔
رہنماؤں نے اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں شامل تمام ممالک کے نمائنددگان سے بھارتی جارحیت کو لگام دینے اور بلاجواز،اشتعال انگیز فائرنگ کی تحقیقات کرانے کامطالبہ کیااور کہاکہ بھارت کوتنبیہ کریں کہ وہ اپنے گھناؤنے مقاصدکے تحت عالمی امن کوتباہ وبربادکرنے سے بازرہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.