گوجرخان پولیس نے جعلی کرنل علی شاہ کو گرفتار کرلیا

منگل 16 جنوری 2018 22:35

گوجرخان پولیس نے جعلی کرنل علی شاہ کو گرفتار کرلیا
گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2018ء) گوجرخان پولیس نے THQہسپتال کے بالمقابل جی ٹی روڈ کنارے کرولاکا ر نمبرLZZ-1852میں سوار جعلی کرنل علی شاہ کو گرفتار کر کے اُسکا جعلی آرمی کارڈ ،زیر استعمال کار اور اسلحہ وغیرہ بھی قبضہ میں لے لیا ،ملزم کا حقیقی نام واجد شاہ ولد عبدالقیوم بتایا گیا ہے

متعلقہ عنوان :