قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء کی غیر حاضری پر اپوزیشن کا احتجاج ، واک آئوٹ، کورم ٹوٹنے پر کاروائی معطل
وزراء کا رویہ شرمناک ہے، بغیر چھٹی لئے اجلاس سے غیر حاضر ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کو کتنی وقعت دیتی ہے، پھر کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کے خلاف سازش ہورہی ہے، کیا وزراء اپنے آپ کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدید نہیں سمجھتے ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر وزراء کی عدم حاضری سے پرائیوٹ ممبرز ڈے کی کاروائی مذاق ہے، وزراء کو اجلاس میں حاضر کیا جائے، شیری مزاری
منگل 16 جنوری 2018 17:55
(جاری ہے)
سید نوید قمر نے کہا کہ آج وزراء کیوں اجلاس میں موجود نہیں ہیں یہ ایک نیا رواج ڈالا ہے کے وزراء بغیر چھٹی کے ایوان سے غائب ہیں پارلیمنٹ کو اتنی وقعت دی جارہی ہیں پھرکہتے ہیں کہ جمہوریت کے خلاف سازش ہورہی ہے۔
سینٹ کا اجلاس ہوتا تو ایسانہ ہوتا۔ کیا وزراء آئین کے طریقہ نہیں ہے وہ قومی اسمبلی کے جوابدہ ہیں۔ یہ رویہ شرمناک ہے۔ شیری مزاری نے کہا کہ پرائیوٹ ممبرز ڈے کا کیا فائدہ جب وزراء مذاق بن گیا ہے۔ ایوان سے احتجاج ورک آئوٹ کرتے ہیں اور اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ جس پر اپوزیشن ارکان نے ایوان سے واک آئوٹ کیا اور سید نوید قمر نے ساتھ ہی کورم کی نشاندہی کردی ۔ ڈپٹی سپیکر نے گنتی کرانے کا حکم دیا۔ جس پر کورم پورا نہ نکلا جس پر ڈپٹی سپیکر نے کورم پورا ہونے تک اجلاس کی کاروائی معطل کردی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.