سعودی سرکاری ادارے ملازمین کا انتخاب کرنے کے مجاز ہیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 16:24

سعودی سرکاری ادارے ملازمین کا انتخاب کرنے کے مجاز ہیں
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ اخبار ۔16 جنوری 2018)   مقامی ذرائع کے مطابق سعودی وزارت شہری خدمات نے ملازم تعینات کرنے کا اختیار سرکاری اداروں کو دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ سرکاری ادارے اور وزارتیں خالی اسامیوں کا اعلان کرسکیں گی۔ ملازمت کی درخواستیں وصول کرسکیں گی۔امیدواروں کا انتخاب کرسکیں گی۔ یہ سارے کا مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت ہونگے۔ وزارت شہری خدمات اس پورے آپریشن کی نگراں رہیگی۔

متعلقہ عنوان :