سعودی حکام کا ملازمین رکھنے کا اختیار سرکاری اداروں کو دینے کا عندیہ

منگل 16 جنوری 2018 16:09

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء) سعودی عرب کی وزارت شہری خدمات نے ملازمین رکھنیکرنے کا اختیار سرکاری اداروں کو دینے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں مستقبل میں سرکاری ادارے اور وزارتیں خالی آسامیوں کا اعلان ،درخواستیں وصول اور امیدواروں کا انتخاب کرسکیں گی۔وزارت شہری خدمات اس پورے آپریشن کی نگران رہی گی۔

متعلقہ عنوان :