سعودی عرب ، ریاض میں ایک اور خوفناک حادثہ،ایک شخص جاں بحق،4 افراد زخمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 14:46

سعودی عرب ، ریاض میں ایک اور خوفناک حادثہ،ایک شخص جاں بحق،4 افراد زخمی
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ اخبار ۔16 جنوری 2018)   سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں محکمہ شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الابرق کمشنری کی ثلوث المنظر تحصیل میں ٹریفک حادثے میں ایک سعودی شہری ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گاڑی اپنی لائن سے نکل کر کھڈ میں گر گئی تھی۔ گاڑی میں 5افراد سوار تھے۔4زخمی ہوئے جبکہ پانچواں جاں بحق ہوگیا۔