پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے
19 فیصد کو علم ہے کہ وہ شوگر کے مریض ہیں جبکہ 7فیصد کو اس ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ انہیں شوگر کا مرض ہے، رپورٹ
منگل 16 جنوری 2018 14:24
(جاری ہے)
ان میں سے 19 فیصد کو علم ہے کہ وہ شوگر کے مریض ہیں جبکہ 7فیصد کو اس ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ انہیں شوگر کا مرض ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق شوگر پر کنٹرول کے لئے لائف اسٹائل میں تبدیلی بہت ضروری ہے ۔ کچھ اہم اصولوں پر عمل کر کے اس مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے جیسے کہ کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھائیں یعنی کم کھائیں ۔ رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں ۔ ورزش کو معمول بنائیے۔ چینی کم سے کم استعمال کریں ۔ سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے۔ کولڈ ڈرنک اور تلی ہوئی چیزیں کم استعمال کریں۔ دن بھرمیں آٹھ سے دس گلاس پانی ضرور پئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.