8سالہ بچے کو 13سا لہ بچے نے درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا

منگل 16 جنوری 2018 13:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2018ء)8سالہ بچے کو 13سا لہ بچے نے درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا تفصیل کے مطا بق تھا نہ لونڈیاوالہ کے علا قہ میں 8سالہ عا طف کو 13سالہ وحید نے درندگی کا نشا نہ بنا ڈا لا پولیس نے دونوں معصوم بچوں کے نمو نے ڈی این اے کے لیے لا ہور روا نہ کر دیے گئے گرفتار ملزم وحید کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا معصوم بچوں کا اس گھنا ئو نے جرا ئم مین ملوث ہو نا حکو مت پنجاب کے لیے لمحہ فکر یہ ہے اہل علاقہ کے وزیر اعلی پنجاب میان شہباز شریف سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر پرا ئمری سطح سے اس گھنا ئونے کھیل پر قا بو پا نے کے لیے سکولوں کی سطح پر آ گا ہی پروگرام چلا ئے جا ئیں ورنہ ایسے سنگین جرائم پر قا بو پا نا مشکل ہو جا ئے گا ۔