بیلجیئم کے ساحلی شہر اینٹ ورپ میں گیس دھماکے سے عمارت منہدم،

پانچ افراد زخمی، متعدد ملبے تلے دب گئے

منگل 16 جنوری 2018 11:57

بیلجیئم کے ساحلی شہر اینٹ ورپ میں گیس دھماکے سے عمارت منہدم،
برسلز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء) بیلجیئم کے ساحلی شہر اینٹ ورپ میں گیس دھماکے کے نتیجہ میں ایک عمارت منہدم ہوگئی۔

(جاری ہے)

اس حادثے میں پانچ افراد زخمی اور متعدد ملبے تلے دب گئے ۔بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دبے افرادکی جانیں بچانے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکے سے مزید دو عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :