سعودی سینماء انڈسٹری پر غیر ملکیوں کا غلبہ
سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 11:31
(جاری ہے)
سینما گھر کی جگہ وڈیو نے لے لی اور باوجوہ سینما گھر کا سلسلہ بند ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ فواد جمجوم نے سینما سے تعلق استوار کیا تھا جمجوم خاندان کے لوگوں کو یہ بات پسند نہیں تھی وجہ یہ تھی کہ ہمارا خاندان تعلیم کا علمبردار تھا اور اس قسم کی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنا تعارف کرانے کو پسند نہیں کررہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فلمی صنعت کی ہمرکابی کیلئے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ نجی اداروں کی سرپرستی کرنا ہوگی۔ اگر غیر ملکیوں کیلئے اس کے دروازے چوپٹ کھول دیئے گئے تو سعودی جو اربوں ریال کی آمدنی کے خواب دیکھ رہے ہیں وہ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے فنون جمیلہ کے فروغ کیلئے آٹھویں عشرے میں ایک جائزہ تیار کیا تھا، مسترد کردیاگیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں فلمی صنعت میں ہندوستان اور چین کے تجربات بھی معلوم کرنے ہونگے۔ ان دونوں ملکوں نے جس طرح اس صنعت کو فروغ دیا ہے وہ حیران کن ہے۔ چین کی مثال ہمارے لئے بڑی اہمیت رکھتی ہے جس نے امریکی فلم سازوں پر ایک پابندی لگائی ہے اور وہ یہ کہ وہ اپنی کسی بھی فلم میں چینی عوام کو شرپسند اور گندے کردار کا مالک نہیں دکھائیں گے۔ ہم بھی اس قسم کی پابندی لگا سکتے ہیں کہ مغربی فلم ساز ہمیں دہشت گرد کے طور پر پیش نہ کریں۔ اپنی شرائط رکھنے اور منوانے کا بہترین موقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.