Live Updates

مر یم نواز نے بزرگ خاتون سے ہونیوالی گفتگو شیئر کر دیں

اماں جی بڑے سوہنے کپڑے پائے ہوئے نے، مریم نواز کی بزرگ خاتون سے گفتگو بس ویکھ لے فیر، جواب

پیر 15 جنوری 2018 23:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشر یف کی صاحبزادی مر یم نواز نے بزرگ خاتون سے ہونیوالی گفتگو شیئر کر دیں تفصیلات کے مطابق این اے 120 میں دورے کے بعد مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بزرگ خاتون سے ملاقات کی تصویر شیئر کی اور ان کے ساتھ ہونے والی انتہائی دلچسپ گفتگو بھی اپنے کارکنوں کو بتائی ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میں نے بزرگ خاتون کو کہا کہ اماں جی بڑے سوہنے کپڑے پائے ہوئے نے ،آگے سے اماں جی نے خوش ہو کر جوا ب دیا کہ بس ویکھ لے فیر ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :