وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کنٹرول لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

پیر 15 جنوری 2018 23:10

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کنٹرول لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ،وزیراعظم نے مادر وطن کے لئے جانیںقربان کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔