’’ہماری سرزمین ہمارا اختیار‘‘ کی بات کرنے والے فاٹا کے عوام کو ان کے اختیار دینے سے انکاری ہیں،شہاب الدین خان

پیر 15 جنوری 2018 23:09

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے فاٹا سے رکن شہاب الدین خان نے کہا ہے کہ ’’ہماری سرزمین ہمارا اختیار‘‘ کی بات کرنے والے فاٹا کے عوام کو ان کے اختیار دینے سے انکاری ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شہاب الدین خان نے کہا کہ داخلہ اور خارجہ پالیسی پر بات خوش آئند ہے۔ ایسا تب ہی ممکن ہے کہ ہم پارلیمنٹ کو بالادست تسلیم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے معاملات میں پارلیمنٹ کے بالادست فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا جارہا۔

متعلقہ عنوان :