قصور زیادتی کیس ، آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار

ملزم کے 2 خاکے جاری ہونے پرآئی جی پنجاب عارف نواز آر پی او شیخوپورہ پر برہم

پیر 15 جنوری 2018 23:06

قصور زیادتی کیس ، آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس کی کارکردگی غیر تسلی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) قصور زیادتی کیس کے معاملہ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس کی کارکردگی غیر تسلی بخش قراردے دیا گیا، بتایا گیا ہے کہ قصورزیادتی کیس میں آئی جی پنجاب نے پولیس کی کارکردگی کوغیر تسلی بخش قراردے دیا ، ملزم کے 2 خاکے جاری ہونے پرآئی جی پنجاب عارف نواز آر پی او شیخوپورہ پر برہم ہوگئے۔

(جاری ہے)

پنجاب پولیس کیلئے ملزم کو گرفتار کرنا چیلنج بنا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :