گوجرخان، عشر زکوٰة کمیٹی نڑالی کسوال کے انتخابات مکمل،راجہ ولائت حسین بھٹی چیئرمین منتخب

پیر 15 جنوری 2018 22:03

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) عشر زکوٰة کمیٹی نڑالی کسوال کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گئے، راجہ ولائت حسین بھٹی چیئرمین منتخب، عشر زکوة کمیٹی نڑالی کسوال کے انتخابات کا مرحلہ 25دسمبر 2017کو مکمل ہواجس میں راجہ ولائیت حسین بھٹی چیئرمین اور راجہ عزیز نواز ،نائیک مظہر حسین ،حاجی ارشد الیاس،ظفر اقبال بھٹی،راجہ بشارت حسین ،راجہ سعید اختر ،ممبران منتخب ہوئے ۔