حیدرآبادٹاون،سرگودھا لاھورروڈپ نامعلوم افراد نے ڈی پی ایس سکول کی بس پر حملہ کر دیا

پیر 15 جنوری 2018 20:18

حیدرآبادٹاون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) سرگودھا لاھورروڈپ نامعلوم افراد نے ڈی پی ایس سکول کی بس پر حملہ کر دیا۔اور فرار ہو گے اس واقعہ میں ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ڈی پی ایس کی بس آ رہی تھی کہ راستہ میں نامعلوم افراد نے پتھراو اور ڈنڈوں سے بس کے شیشے توڑ دئے جس سے ایک طالبہ زخمی ہو گئی اس وقت بس میں15 سے زائد طلبہ اور طالبات سفر کر رہے تھے حادثہ لاہور روڈ کے قریب پیش آیا پولیس نیموقع پر پہنچ کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔تھانہ سٹیلائٹ ٹاون مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :