گوجرخان ،وارڈ 27جھنڈا کے رہائشی 2نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پیر 15 جنوری 2018 20:54

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2018ء) وارڈ 27جھنڈا کے رہائشی 2نوجوان مشتاق خان اور بہادر خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق حادثہ پشاور جاتے ہوئے پیش آیا ، مر نے والا ایک نوجوان رکشہ ڈرائیور اور دوسراگورنمنٹ سرور شہید نشان حیدر ڈگری کالج کا طالب علم تھا،جنازہ کے بعد دونوں میتیں سُپرد خاک کر دی گئیں