Live Updates

پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کو شروع ہونے سے قبل ہی زبردست دھچکا

عمران خان نے17 جنوری کو پاکستان عوامی تحریک کے کنٹینر میں آصف زرداری کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا

پیر 15 جنوری 2018 20:46

پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کو شروع ہونے سے قبل ہی زبردست دھچکا
لاہور / اسلام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے 17 جنوری کو پاکستان عوامی تحریک کے کنٹینر میں آصف زرداری کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا سے بات چیت پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے 17 جنوری کو پاکستان عوامی تحریک کے کنٹینر میں آصف زرداری کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا ہے۔ اب عمران خان اور آصف زرداری الگ الگ خطاب کریں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات