دفتر خارجہ کینیا میں گرفتار 9 پاکستانی ایکسپورٹرز کو رہا کرانے میں کردار ادا کرے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
پیر 15 جنوری 2018 18:53
(جاری ہے)
امریکی جنگ میں ہم نے اپنی معیشت تباہ کردی۔ 2300 ارب کا نقصان کیا۔ ہم نے افغان جنگ میں اپنا سب کچھ برباد کردیا۔ہم نے انہیں راستے دیئے‘ ہوائی اڈے دیئے مگر پھر بھی ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ گوادر میں پانی اور بجلی نہیں ہے، وہاں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے اور پانی کا ایک ٹینکر 15ہزار میں ملتا ہے، ان معاملات پر توجہ دی جائے۔ ہمیں قائد اعظم اور بھٹو کے ایٹمی پاکستان کی لاج رکھنی چاہیے۔ جب ہم کسی سے کمزور ہو کے بات کریں گے وہ ہمیں کھا جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.