چیئرمین سینیٹ رضاربانی وفد کے ہمراہ اسلامی ممالک کی پارلیمانی تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ

پیر 15 جنوری 2018 17:43

چیئرمین سینیٹ رضاربانی وفد کے ہمراہ اسلامی ممالک کی پارلیمانی تنظیم ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی سینیٹ کے وفد کے ہمراہ اسلامی ممالک کی پارلیمانی تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ کو دورے کی خصوصی دعوت ایران کی مجلس شوریٰ کے سپیکر کی جانب سے دی گئی تھی۔ایران کے دارلحکومت تہران میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس میں اسلامی ممالک کو درپیش مسائل دور خاص طور پر القدس کے حوالے سے حالیہ امریکی فیصلوں کو زیر بحث لایا جائیگا تاکہ ایک مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جاسکے۔

متعلقہ عنوان :