وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ،سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی

پیر 15 جنوری 2018 16:31

وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2018ء) وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ،سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے سائیکل، موٹرسائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی ہے، موٹر سائیکل ایڈوانس75 ہزارسے بڑھا کر ایک لاکھ کردیا گاڑی ایڈوانس ساڑھی4لاکھ سے بڑھا کر10لاکھ تک کردیا ایڈوانس کی حد میں اضافہ قیمتوں میں اضافہ کی پیش نظر کیا سائیکل کیلئے کم از کم 15000روپے تنخواہ ہونا لازم ہے، موٹرسائیکل کیلئے 15 سے 34 ہزارتنخواہ پر لون ملے گاگاڑی کیلئے کم از کم 35 ہزارتنخواہ والے ملازمین کو ہی لون ملے گا، وفاقی محکمہ خزانہ نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :