گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ

پیر 15 جنوری 2018 13:22

گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہزادشنواری نے اپنی آڈیو البم مکمل کی تھی اور اب اس کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ غیر ملکی اور پاکستا نی ماڈلزکے ساتھ ویڈیو کی ریکارڈنگ کریں گے ۔ جبکہ وہ خود بھی بطور ماڈ ل پرفارم کریں گے ۔یادرہے کہ اس سے قبل ان کی دو ویڈیو البم کامیابی سے ہمکنار ہوچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :