پروفیسر حسن ظفر ترقی پسند سیاسی کارکن تھے ،وزیر داخلہ سندھ کو انکی ہلاکت کی تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے ،بلاول بھٹو

اتوار 14 جنوری 2018 23:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2018ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر داخلہ سندھ کو ایم کیو ایک لندن کے رہنما حسن ظفر کے قتل کی تحقیقات کی ہدایت کر دی ،بلاول بھٹو نے کہا کہ حسن ظفر ترقی پسند سیاسی کارکن تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایم آر ڈی تحریک میں بھی کام کیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پروفیسر حسن ظفر کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں ۔ وزیرداخلہ سندھ حسن ظفر کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرائیں ۔…

متعلقہ عنوان :