نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے ، میاں صاحب اس وقت 150 کی سپیڈ سے گاڑی چلا رہے ہیں، وہ اس دیوار کو ڈھونڈ رہے ہیں جس سے وہ اپنی گاڑی ٹکرائیں ،پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن

اتوار 14 جنوری 2018 23:50

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2018ء) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے ، میاں صاحب اس وقت 150 کی سپیڈ سے گاڑی چلا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ اس دیوار کو ڈھونڈ رہے ہیں جس سے وہ اپنی گاڑی ٹکرائیں ۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ والوں نے دوسری پارٹیوں کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ہے ۔