اسلا م آ با د ،جی سیو ن مر کز میں خا تو ن سے نا ز یبا حر کا ت کر نے وا لے شخص کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:47

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء)جی سیو ن مر کز میں خا تو ن سے نا ز یبا حر کا ت کر نے وا لے شخص کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ آ بپا رہ پو لیس کو مد عیہ حنا علی نے بتا یا کہ سیکٹر جی سیو ن مر کز میں ملز م اظہر حسین نے میر ے سا تھ نا زیبا حر کا ت کی ہیں پو لیس نے مد عیہ کی تحر یر ی در خو است کے مطا بق مذ کو رہ ملز م اظہر حسین کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔