اسلا م آ با د ، دھو کہ دہی سے شا دی کر وا نے وا لے دو افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:47

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء)نو از ٹا ؤ ن کے علا قہ میں دھو کہ دہی سے شا دی کر وا نے وا لے دو افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کھنہ پو لیس کو مد عی ملا ز م حسین نے بتا یا کہ ملز ما ن قطب شیر اور عبد ا لمجید نے میر ے بیٹے کی شا دی نا د یہ بی بی سے کر وا ئی ،جو کچھ ہی عر صہ کے بعد گھر سے بھا گ گئی پو لیس نے دو نو ں ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔