اسلا م آ با د ، تیز رفتا ر ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار دو افراد جا ں بحق

اتوار 14 جنوری 2018 22:47

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء)کر ی روڈ پر تیز رفتا ر ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار دو افراد جا ں بحق مقد مہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ کھنہ پو لیس کو مد عی محمد ظر یف نے بتا یا کہ محمد وسیم اور اس کا دوست اسا مہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہے تھے کہ تیز رفتا ر ڈمپر نمبر GLTD2194جس کو نا معلو م ڈرا ئیو ر چلا رہا تھا کہ ٹکر ما ری جس کے نتیجہ میں دو نوں افراد جا ں بحق ہو گئے مقا می پو لیس نے نا معلو م ڈمپر ڈرا ئیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔