اسلا م آ با د ،مختلف تھا نوں کی حدود سے دو خو اتین سمیت 3افراد اغوا

اتوار 14 جنوری 2018 22:47

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) مختلف تھا نوں کی حدود سے دو خو اتین سمیت 3افراد اغوا، الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ آ ئی نا ئن پو لیس کو مد عی حمز ہ علی نے بتا یا کہ عا مر منظو ر نا می شخص نے میر ی بہن آ منہ عر و ج کو فحا ش حرکا ت کے لیے اغوا کر کے لے گیا ہے جبکہ تھا نہ کو را ل پو لیس کو مد عیہ نسیم اختر نے بتا یا ہے کہ میر ے بیٹے احسن بشیر کو 2ملز ما ن ایو ب اور عثما ن نے ملکر اغواکیا ہے تھا نہ تر نو ل پو لیس کو مد عی تجمل حسین نے بتا یا کہ4ملز ما ن عثما ن ،عمر ،جا وید اور طا رق نے ملکر میر ی بیو ی فیضہ مہتا ب اور بیٹی صائمہ کو اغوا کر کے لے گئے ہیں پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :