اسلا م آ با د ،وفاقی دارالحکومت میں چوری کی مختلف وارداتوں میں شہریوں کو طلائی زیورات ، ، کا ر چو ری اورموبائل فون سے محروم کر دیا گیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:47

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء)وفاقی دارالحکومت میں چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں کو طلائی زیورات ، ، کا ر چو ری ،موبائل فون ، اور نقدی سمیت دیگر سامان سے محروم کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ آبپا رہ پو لیس کو مد عی طا ہر جمیل نے بتا یا کہ نا معلو م ملز ما ن گھر سے ایل ای ڈ ی ،کیمر ہ ،انعا می با نڈ ز اور نقد ی چو ری کر کے لے گئے جبکہ جی سیو ن ٹو کے رہا ئشی محمد اویس نے بتا یا کہ دو نا معلو م مو ٹر سا ئکل سوار موبا ئل فو ن چھین کر لے گئے تھا نہ ما ر گلہ پو لیس کو مد عی محمد علی نے بتا یا کہ نا معلو م ملز ما ن گا ڑی سے زیورا ت چو ری کر کے لے گئے اور تھا نہ گو لڑ ہ پو لیس کو مد عی سید زرداد نے بتا یا کہ نا معلو م مو ٹر سا ئیکل چو ر ملز ما ن گھر کے با ہر سے میر ا مو ٹر سا ئیکل ہنڈ ا 70نمبر SN972نا معلو م چو ر چرا کرلے گئے تھا نہ سہا لہ پو لیس کو مد عی دل محمد نے بتا یا کہ نا معلو م کا ر چو ری میر ی گا ڑی مہرا ن نمبر SC398چرا کر فرار ہو گئے پو لیس نت الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر کے کا روائی شروع کر دی۔