اسلا م آ با د ،وفاقی پولیس نے چار منشیا ت فروشوں سمیت 09ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:46

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) وفاقی پولیس نیمنشیا ت فروشی کے مکر وہ دھند ہ میں ملو ث چار منشیا ت فروشوں سمیت 09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1کلو 150گر ام چرس ، 130گر ام ہیر وئن، 30لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے گئے مزید تفتیش جا ری ہے ، تما م ایس ایچ اوز منشیا ت فروشوں کے خلاف کا رروائیاں تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ معاشرے کو اس سما جی بر ائی سے چھٹکا ر مل سکے، ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہدایا ت پر اسلام آ باد پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران چار منشیا ت فروشوں سمیت 09ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھا نہ رمنا پولیس کے سب انسپکٹر شمس اکبر معہ ٹیم نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم محمد شفیق سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کے سب انسپکٹر فیا ض احمد نے ملزم راشد سے 100گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ کو رال پولیس کے سب انسپکٹر محمد عبا س نے دوران گشت ملزم آ فتا ب حسین سے 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس کے اے ایس آئی محمد افضل نے ملزم وقار خا ن سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی فواد خا لد نے ملزم آ صف جا وید سے 30لیٹر شراب بر آمد کرلی، جبکہ اے ایس آئی محمد فیا ض نے دوران سپیشل چیکنگ ویگو گا ڑ ی کو روک کر چیک کر نے پر فلیش لا ئٹس ، ہو ٹر اور واکی ٹاکی سیٹ لگا ئے ہو ئے تھے جبکہ ملزم بشارت سے رائفل 223بورمعہ 40روند بر آمد کرلیے ، ملزمان بشار ت اور ایا ز احمد کو گرفتار کر لیا گیا ، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے سب انسپکٹر امتیاز احمد نے جعلی ٹر یڈ ما ر ک پر ٹا ئل اور پینٹ تیا ر کر کے فروخت کر نے میں ملوث دو ملزمان وقار عباسی اورکا شف منیر کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسر اہا انہو ں نے تما م ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائیاں جا ری رکھی جا ئیں ، پٹر ولنگ کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ، مشکو ک ومشتبہ عناصر کی کڑی نگر انی کی جا ئے اور جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر کو ششیں بر و ئے کا ر لا ئی جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :