وفا قی دارالحکو مت میں پولیو ٹیموں کو مکمل سیکو ر ٹی فراہم کی جا ئے گی، ایس پیز اپنے اپنے علا قوں میں خود نگر انی کر یں گے،ایس ایس پی آ پر یشنزسا جد کیا نی

950پولیس اور FCکے افسران و جوانو ں پر مشتمل سیکور ٹی پلا ن جا ری کر دیا گیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:46

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت میں پولیو ٹیموں کو مکمل سیکو ر ٹی فراہم کی جا ئے گی، چاروں زونل ایس پیز صا حبا ن اپنے اپنے علا قوں میں پولیو ٹیمو ں کی خود نگر انی کر یں گے ،950پولیس اور FCکے افسران و جوانو ں پر مشتمل سیکور ٹی پلا ن جا ری کر دیا گیا ،دوران ڈیو ٹی انتہا ئی الر ٹ اور چوکس ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں ، مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں تا کہ کسی بھی نا خو شگو ار واقع سے بچا جا سکے ، انہو ں نے کہا کہ پولیو ڈیو ٹی میں کسی قسم کی سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد ڈاکٹر سلطا ن اعظم تیمو ری کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د سا جد کیا نی نے وفا قی دارالحکو مت میں پولیو ٹیموں کی سیکور ٹی کو یقینی بنا نے کے لیے ایک جا مع سیکور ٹی پلا ن تشکیل دے دیا ہے جس کے مطا بق 950پولیس افسران و جو ان پولیو ٹیمو ں کے سا تھ سیکور ٹی ڈیو ٹی سر انجام دیں گے جبکہ FC بھی پولیس کی معاونت کر ے گی ، ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ چاروں زونزکے ایس پیز اپنے اپنے زونز کی خود نگر انی کر یں گئے جبکہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ ا وز پولیو ٹیمو ں کی سیکو ر ٹی کے سا تھ ساتھ پولیو ڈیو ٹی پر ما مو ر ڈاکٹر ز سے مکمل کو ارڈینیشن رکھیں گے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سیکور ٹی صورت حا ل کو یقینی بنا نے میں تما م تر ضروری اقداما ت بر ؤے کا ر لا ئے جا ئیں گئے ، ایگلزاور فا لکن پر ما مو ر عملہ کو الرٹ رکھا گیا ہے ، رینجر اور پولیس کی پٹر ولنگ گا ڑیا ں پٹرو لنگ کر تی رہیں گی تا کہ کسی بھی نا خو شگو ار واقع سے بچا جا سکے ، اس سلسلہ میں انسپکٹر رینک کا ایک افسرپولیو ڈیو ٹی کے دوران فوکل پر سن کے فرائض سرانجا م دے گا جو ڈپٹی کمشنر آفس کنٹر ول روم میں بیٹھے گا اور تما م تر صورت حا ل کی مکمل رپو ر ٹ حا صل کر ئے گا، پولیو ٹیمو ں کے ساتھ پولیس اور FCکے جو ان مکمل اسلحہ و ایمو نیشن کے ساتھ ڈیو ٹی سرانجام دیں گے، ہر تھا نہ میں ایک لیڈ ی پولیس کو ایمر جنسی کے طو ر پر رکھا گیا ہے، ایس ایس پی اسلام آ با نے تما م افسران کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہوئے کہا کہ پولیو ڈیو ٹی پر ما مو ر پولیس اورا یف سی کی جو انوں کو اس سلسلہ میں خصوصی بر یف کیا جا ئے کہ وہ دوران ڈیو ٹی انتہا ئی الر ٹ اور چوکس ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں ، مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں تا کہ کسی بھی نا خو شگو ار واقع سے بچا جا سکے ، انہو ں نے کہا کہ پولیو ڈیو ٹی میں کسی قسم کی سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :