کوئٹہ،صوبائی وزیر ایری گیشن نواب جنگیز مری کو پارلیمانی لیڈر، میر سرفراز بگٹی کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا

اتوار 14 جنوری 2018 22:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کی جانب سے صوبائی وزیر ایری گیشن و توانائی نواب جنگیز مری کو پارلیمانی لیڈر جبکہ صوبائی وزیر داخلہ پارٹی کے رہنماء میر سرفراز بگٹی کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :