کوئٹہ، دو غیر ملکی عرب شیوخ اور4 مقامی باشندوں کو غیر قانونی طو رپر تلور کا شکار کرنے کی پاداش میں گرفتار

اتوار 14 جنوری 2018 22:45

کوئٹہ، دو غیر ملکی عرب شیوخ اور4 مقامی باشندوں کو غیر قانونی طو رپر ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) دالبندین کے علاقے سے سیکورٹی فورسز کے عملے نے دو غیر ملکی عرب شیوخ اور4 مقامی باشندوں کو غیر قانونی طو رپر تلور کا شکار کرنے کی پاداش میں گرفتار کر کے لیویز کے حوالے کر دیا جو مزید کا رروائی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :