وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشاورت سے گورنر بلو چستان نے صوبائی مشریا ن کی تقریری اور انہیں محکمے تفو یض کرنے کے احکامات جاری کر دیے

اتوار 14 جنوری 2018 22:44

کوئٹہ۔14 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2018ء) حکومت بلوچستان کے ایک محکمہ ملازمتیا ئے نظم ونسق کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشاورت سے گورنر بلو چستان نے صوبائی مشریا ن کی تقریری اور انہیں محکمے تفو یض کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق میر عبد الکریم نو شیروانی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ کے مشیر جبکہ ڈاکٹر رقعیہ سعید ہاشمی مشیر برائے محکمہ خزانہ اسی طرح میرامان اللہ نوشیزئی پبلک ہیلتھ انجیئرنگ کلین ڈرنکنک واٹر اتھارٹی اور واسا کیلئے وزیراعلیٰ کے مشیر ہوں گے جبکہ انور الحق کاکٹر اطلاعات اور کہدہ بابر گوادر ڈوالپمنٹ اتھارٹی اور بلو چستان کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی کے مشیر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :