جاوید ملک کی بحرین پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد بن ابراہیم الملّہ سے ملاقات ،ْ باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

اتوار 14 جنوری 2018 22:41

منامہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2018ء) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد بن ابراہیم الملّہ سے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

بحرین پارلیمنٹ آمد پر پاکستانی سفیر جاوید ملک کا بحرینی اراکین پارلیمنٹ اور ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے پٴْرتپاک استقبال کیا گیا۔بحرینی اسپیکر احمد بن ابراہیم الملہ نے پاکستانی سفیر جاوید ملک کی کاوشوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا، بحرینی اسپیکر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بحرین مضبوط دوطرفہ سفارتی تعلقات میں منسلک ہیں۔

متعلقہ عنوان :