وفاقی حکومت کا آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان ائیر لائن کو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار

اتوار 14 جنوری 2018 21:12

وفاقی حکومت کا آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان ائیر لائن کو فروخت کرنے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2018ء) وفاقی حکومت نے آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان ائیر لائن کو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے نجکاری امور دانیال عزیز نے کہا کہ پی آئی اے کی فروخت کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، آئندہ انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :