فرانس میں پانڈہ کے پہلے بچے کی پیدائش

اتوار 14 جنوری 2018 15:16

فرانس میں پانڈہ کے پہلے بچے کی پیدائش
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2018ء) پیرس میں جنم لینے والے ریچھ بلائو (پانڈہ ) کے پہلے بچے کی گذشتہ روز عوامی نمائش کی گئی ، ’’یوآن مینگ ‘‘ نامی پانڈہ کا یہ بچہ فرانس کے چڑیا گھر زو پارک ڈی بیوول میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :