رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 جنوری 2018 13:59

رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری ۔2018ء) رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں۔ جمشید دستی کی اہلیہ 42سالہ حفیظ بی بی طویل علالت کے بعد ملتان میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ان کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج خواجہ فرید کالونی مظفر گڑھ میں ادا کی گئیں۔