ایزیزونا سے تعلق رکھنے والی عورت نے صرف پنسل اورکاغذ کی مدد سے سٹاروار فلم کی موسیقی سنا دی
امین اکبر ہفتہ 13 جنوری 2018 23:50
ایریزونا سے تعلق رکھنے والی سٹار وارز فلم کی ایک شوقین عورت نے سٹار وار کی موسیقی سنانے کے لیے پنسل ، کاغذ اور ریاضی کی مساوات کی مدد لے لی ۔
ڈینی اوچہوا نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہےجس میں اسے کاغذ پر ریاضی کی ایک مساوات لکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
حیرت کی بات یہ ہے کہ مساوات لکھتے ہوئے پنسل کے ہر سٹروک سے سٹار وار Cantina Theme جیسی موسیقی پیدا ہو رہی تھی ۔ ڈینی کا کہنا ہے کہ اس طرح پنسل سے موسیقی کی آوازنکالنا سیکھنے کے لیے اس نے کافی ٹائم خرچ کیا ہے۔ڈینی کی اس ویڈیو کو تین دن میں 38 لاکھ سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔ ڈینی نے اسی طریقے سے ایک اور ویڈیو میں The Imperial March کو بھی بجایا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.