بلوچستان ، نو منتخب صوبائی وزراء کو ان کے محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے
صوبائی و زیر میر سرفراز احمد بگٹی دوبارہ وزیر داخلہ بن گئے
ہفتہ 13 جنوری 2018 23:31
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کو محکمہ تعلیم، صوبائی وزیر سردار سرفراز ڈومکی کو محکمہ ماہی گیری، صوبائی وزیر نواب جنگیز خان مری کو محکمہ آبپاشی اور توانائی، صوبائی و زیر میر سرفراز احمد بگٹی کو محکمہ داخلہ ، جیل خانہ جات اور پی ڈی ایم اے، صوبائی وزیر جعفر خان مندوخیل کو محکمہ زراعت و امداد باہمی، صوبائی وزیر عبدالماجد ابڑو کو محکمہ صحت ، صوبائی وزیر محترمہ راحت فائق جمالی کو محکمہ محنت و افرادی قوت اور صنعت و حرفت ، صوبائی وزیر عامر خان رند کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی، صوبائی وزیر غلام دستگیر بادینی کو محکمہ بلدیات دیہی ترقی اور اربن پلاننگ، صوبائی و زیر محمد اکبر آسکانی کو محکمہ مائنز صوبائی وزیر سید محمد رضا کو قانون و پارلیمانی امور، پراسیکیوشن ، جنگلات و جنگلی حیات اور لائیو سٹاک، صوبائی وزیر محمد عاصم کرد گیلو کو محکمہ مواصلات اور تعمیرات ، صوبائی وزیر منظور احمد کاکڑ کو ریونیو اور پرنس احمد علی کو سائنس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ماحولیات کے محکمے تفویض کئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.