بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگر بھارت کی یہی خواہش ہے تو وہ ہمارے عزم کو آزما لے، بھارتی جنرل کا شک انشاء اللہ جلد دور کردیا جائے گا ،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

ہفتہ 13 جنوری 2018 23:21

بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگر ..
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگر بھارت کی یہی خواہش ہے تو وہ ہمارے عزم کو آزما لے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگر بھارت کی یہی خواہش ہے تو وہ ہمارے عزم کو آزما لے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی جنرل کا شک انشاء اللہ جلد دور کردیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :